جی آر جونیجو

مٹھی: تھر کول ایریا میں واقع تھرپارکر کے سب سے بڑے گاؤں وکڑیو کا شمار تھر کے قدیمی اور بڑے گاؤں میں جاتا ھے اس گاؤں میں ویسے تو بنیادی سہولیات کا فقدان ھے مگر سرکار کی جانب سے امام علی محلہ میں دیا ھوئا اسکول آج بھی قدیمی دور کی تازہ مثال ھے اس دور جدید میں بھی اس اسکول کو عمارت نہیں دی گئی ھے یے اسکول آج بھی کچے جھونپڑے میں چل رھا ھے گاؤں کے بچے اس کچے اسکول میں بیٹھ کر تعلیم  حاصل کرتے ھیں سیمس کوڈ ھونے کے باوجود بھی اسکول کے لیئے کوئی فنڈ نہیں مل رھا ھے گاؤں باسیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ھے کہ ھم بھی اسکول ملک کے بندے ھیں اور جدید سہولیات ھمارا حق ھے اور سہولیات تو دور کی بات ھے ھمارے مستقبل کو بچانے کےیئے اسکول کی عمارت دی جائے تاکہ ھماری بچے بھی اپنا آئینی خق تعلیم حاصل کر سکیں۔

LEAVE A REPLY