By GR Junejo

مٹھی: مٹھی ھاء اسکول میں دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو رہائش کی سہولیت فراھم کرنے کے لیئے ھاسٹل قائم کی گئی تھی جس میں دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے  طلباء  کو رہائشی میں سہولت دی جاتی تھے مگر اب وہ ہاسٹل انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث گذشتہ پانچ سالوں سے طلباء کے لئے  بند کی گئی ھے

جس کے باعث دیہی علاقوں کے طلباء کرایے والی جھلی اور غریب طلباء شہریوں کے گھروں پر رہائش اختیار کرنے پر مجبور ھیں  جب کہ اکثر طلباء گائوں آتے جاتے ھیں جس سے انہوں کی پڑھائی پر بہت اثر پڑتا ھے خصوصی طور پر موسم سرد مین انہیں بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ھے ھاسٹل غیر فعال ھونے اور مانیٹرنگ نہ ھونے کے  عمارت بھی خستہ حالی کا شکار بن گئی ھیں اور اب ہاسٹل پر ایک کنسٹرکشن کمپنی کے ٹھیکیدار نے قبضہ جمع رکھا ہے جو اب پنے اسٹاف کی رہائش استعمال کر رھے ھے۔

انتظامیہ نے تاحال کوئی بھی ایکشن نہیں لیا ھے نہ ھی غریب شاگردوں کی سہولیات دینے کا حل ڈھونڈا ھے جس کے باعث غریب طلباء رہائش کیلئے دربدر بنے ھوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY