تحریر: جی آر جونیجو
تھرپارکر کے ھیڈ کوارٹر والے شہر مٹھی سے کچھ فاصلے پر ایک بڑی آبادی والا گاؤں کپوسر ھے حکومت سندھ کے جانب سے گاؤں میں تین سال پہلے پانی کی سہولت فراھم کرنے کے لیئے تین کروڑ کے لاگت سے ایک آر او پلانٹ لگایا گیا لیکن تین سال گذرنے کے باوجود بھی ابھی تک وہ پلانٹ شروع نہیں ھو سکا ھے۔
گاؤں کے رھنے والے دور دراز علاقوں سے جا کر پانی حاصل کرتے ھے اور خواتین بھی پانی کے لیئے سفر کرتی ھیں۔
گائوں باسیوں پہلاج بھیل اور دیگریں کا کہنا ھے کہ پلانٹ لگنے اور بور ھونے کو تین سال ھو چکے ھیں مگر ابھی تک اس کو شروع کر کے پانی کی سہولت نہیں شروع کی گئی ھے ھم بار بار انتظامیہ کے پاس آفس گۓ ھیں مگر ابھی تک انہون نے کچھ نہیں کیا ھے۔  ھمیں پینے کے پانی سھولیت موجود نہین ھے ھم خواتین سمیت دوسری گائوں  سے پانی حاصل کرنے جاتے ھیں وہ بھی کڑوا ھوتا ھے اگر گاؤں میں موجود پلانٹ کو کھولا جائے تو سب کے لیئے اسانی پیدا ھو جائی گی۔
.

LEAVE A REPLY