جی آر جونیجو

ننگرپارکر: بارش کے دوسرے سلسلے میں بھی قدرت صحرائے تھرپارکر کے خوبصورت پہاڑی علاقے ننگرپارکر پر مہربان ننگرپارکر اور گرد نواح میں بادلوں کا راج جاری ھے ننگرپارکر،جام خان وانڈیو اور گرد نواح میں بادل برس پڑے ھیں جس سے مزید موسم سہانا ھو گیا ھے پہلے بھی بارش ھوئی تھی جس سے ننگرپارکر کے حسین نظاروں میں نکھار ا گیا تھا اور بڑی تعداد میں سیاحوں کے آنے کا سلسلہ جاری تھا تو ایک بار پھر قدرت مہربان ھو گئی ھے جس ننگرپارکر کی فطری حسب میں دگنہ اضافہ ھو گیا ھے۔

Photo Credit: Faiz Khoso

LEAVE A REPLY