قادر بخش سنجرانی

پنجگور کے علاقہ النگ عیسئی کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی جس سے اسکول کا دروازہ جل کر ناکارہ ہوگیا ساتھ میں نامعلوم افراد اسکول سے ایک ٹیبل اور کرسی بھی اٹھاکر لے گئے

پنجگور النگ میں پرائمری اسکول کو آگ لگانے کےواقعہ سے عوام میں تشویش پھیل گیا ہے علاقہ مکینوں نے اسکول کو آگ لگانے واقعہ سے محکمہ ایجوکیشن کو آگاہ کیا اور پولیس کو بھی درخواست دیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوسکا ہے

LEAVE A REPLY