جی آر جونیجو

تهرپارکر کے شہر ڈیپلو میں ایک صدی پرانا ناگودرشاہ قبرستان ھے جو شہر کی مسلم آبادی کا واحد قبرستان ھے۔

مگر انتظامی نااہلی اور فنڈ منظور ھونے کے باوجود بھی اس قبرستان کے باونڈری وال اور قبرستان میں جنازہ نماز کے لیئے 45 سال پہلے بنایا گیا چھپرا نہیں بن سکا ھے اور نہ ھی پرانے خستہ حالی کا شکار چھپرے کے مرمت ہو سکی ھے۔

موجودہ بلدیاتی نظام کے ٹاؤن چیئرمین نے نئی این آء ٹی نین اس قبرستان کے چھپرے کی مرمت اور دیوار تو رکھی مگر ٹھیکہ ھونے کے باوجود بھی ابھی تک کام شروع نہیں سکھا سکا ھے اس قدر کہ قبرستان میں پانی تک کی سہولت نہیں ھے۔

شہریوں نے کئی بار ٹائوں چیئرمین سے مطالبہ کیا مگر چیئرمین کسی کی سننے کے لیئے تیار نہیں شہر باسیوں نواز جونیجو اکبر جونیجو اور دیگریں نے کہا ھے کہ قبرستان کی چودیواری نہیں ھے جس کے باعث قبضے ھو رھے ھیں جنازہ گاھ بھی زبون حالی کا شکار ھے ھماری نے چیئرمین کو بار بار شکایات کی مگر وہ کسی کی سننے کو تیار نہیں ھے۔

LEAVE A REPLY